Discussion about this post

User's avatar
Tajammal Shah's avatar

Summary : The judges selection criteria must be changed.

Expand full comment
Tajammal Shah's avatar

ججز نے صرف ٹیریان وائٹ کیس کا ذکر کر کے عمرانی ایجنڈے کے مطابق خط لکھ دیا- لیکن ان کے خط میں ماسوائے عمرانی بیانیے کے کچھ بھی نہیں- اور کوئی حیرت نہیں کہ خط کے اصل لکھاری بندیالی سسرال اور ثاقب ناسور جیسے ہیرے ہوں- یہ خط تاریخ کے کوڑے دان میں جائے گا-

قاضی فائز کو پوری ریاستی مشینری باجوہ اور فیض کے بادشاہ ہوتے ہوئے نہ گرا سکے; تو ملک ریاض کے تنخواہ پہ اپنا پیٹ پالنے والے یوتھیوبرز کیا کر سکیں گے-

یہاں تو بڑے اصول پسند لوگ بھی یوتھیوبرز بن گئے ہیں اور ملک ریاض کی وہ بات سچی ثابت ہو گئی کہ جو نہیں بکتا اس کی قیمت بڑھا دو-

جن یوتھیوبرز کو ویوز نہیں ملتے وہ بھی اس وقت عمرانی پروپیگنڈے میں قاضی کے خلاف ویلاگرز کر کے ویوز بڑھا چکے ہیں- لیکن ان ویوز کا کیا فائدہ جو اک غلام ذہن والا گروہ ان کر واہ واہ ہی کرے اور حقیقت سمجھنے سے قاصر ہو -

بہرحال جو بھی ہو رہا ہے اس میں کچھ چھپے چہرے عیاں ہو گئے جو اصول پسندی کے لبادے سے نکل کر ملک ریاض کی آغوش میں سر رکھ چکے ہیں-

Expand full comment
1 more comment...

No posts